Checked elsewhere / Vishvas News

“ماب لنچنگ کے جس ویڈیو کو فرقہ وارانہ نظریہ سے شیئر کیا جا رہا ہے، وہ ہندوستان کا نہیں بلکہ بنگلہ دیش کا ہے، جس میں دونوں ہی گروپ مسلمان ہی تھے۔ وشواس ٹیم کی پڑتال میں وائرل ہو رہا پوسٹ فرضی ثابت ہوتا ہے۔”
Social media posts Claim dated 2 Jul 2019.
Vishvas News rated thisFALSE

What Vishvas News found

وشواس نیوز کی پڑتال میں یہ دعویٰ غلط ثابت ہوتا ہے۔ جس ویڈیو کو فرقہ وارانہ اینگل کے ساتھ وائرل کیا جا رہا ہے، وہ تقریبا دو سال سے زیادہ پرانے ایک حادثہ کا ویڈیو ہے، جو بنگلہ دیش میں پیش آیا تھا اور اس میں شامل دونوں ہی گروپ مسلمان ہیں۔

Their words, from the summary they publish with the rating.

In short

This claim spread on social media around 2 July 2019. Vishvas News (India) looked into it and published its finding on 2 July 2019. Its rating was “FALSE”.

This check was done by Vishvas News, not by DoesItStand. We list it so you can find it. Their full evidence and reasoning are in their article.