Checked elsewhere / Vishvas News

“اجتماعی عصمت دری کے ایک مبینہ ملزم محمد افروز کو کانگریس اور میڈیا نے دن- رات ایک کر کے جیل سے رہا کروایا اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اس شخص کو انعام کے طور پر کچھ رقم دی۔”
Social media posts Claim dated 30 Jun 2019.
Vishvas News rated thisFALSE

What Vishvas News found

وشواس نیوز کی پڑتال میں وائرل ہو رہی پوسٹ غلط ثابت ہوتی ہے۔ نربھیا اجتماعی آبروریزی کے مجرمین کی موت کی سزا پر سپریم کورٹ مہر لگا چکی ہے اور یہ سبھی تہاڑ جیل میں بند ہیں۔

Their words, from the summary they publish with the rating.

This check was done by Vishvas News, not by DoesItStand. We list it so you can find it. Their full evidence and reasoning are in their article.