“یہ ویڈیو گجرات کے امحد آباد کے جمال پور کی ایک مسجد کا ہے، جہاں لاک ڈاؤن کو توڑتے ہوئے مسلمانوں نے مسجد میں جاکر نماز ادا کی۔”
Vishvas News rated this: FALSE
Vishvas News says: وشواس نیوز کی پڑتال میں یہ دعویٰ گمراہ کن نکلا۔ احمد آباد کی مسجد میں لاک ڈاؤن کے حالیہ خلاف ورزی کے دعوی کے ساتھ جس ویڈیو کو وائرل کیا جا رہا ہے، وہ ممبئی میں ہوئے قریبا دیڑھ ماہ پرانے معاملہ کا ویڈیو ہے۔