“جس میں ہندوستانی حاجی سفر کر رہے تھے اور انہوں نے ہی اس طیارہ کی یہ حالت کی ہے۔”
Vishvas News rated this: FALSE
Vishvas News says: ہماری پڑتال میں ہم نے پایا کہ یہ دعویٰ غلط ہے۔ اصل میں یہ طیارہ سعودی عرب کا ہے اور اس میں سفر کرنے والے لوگ ہندوستان کے حاجی نہیں تھے۔