“بی جے پی کی انتخابی مہم کی گاڑی کو مظفر نگر میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔”
Vishvas News says: وشواس نیوز نے اپنی جانچ میں پتہ چلا کہ یہ ویڈیو پچھلے سال جولائی کا ہے۔ اس وقت کسان تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ اس کا حالیہ انتخابات سے کوئی تعلق نہیں۔